Followers

Friday 27 July 2012

Importance Of Friday In Islam








Hazrat Saad Bin Muaz (ra) reported that Prophet ﷺ said, Friday is the leader of all days and important in the sight of ALLAH. Its even bigger than the days of Eid-ul-Firt and Eid-ul-Adha. It has five characteristics. The creation of Hazrat Adam (AS) was on the day of friday, He (AS) was sent on earth on Friday, He (AS) died on Friday and there is a moment on friday in which ALLAH accepts what ever a believer asks for (Expect Haram). Judgement day will help on Friday and there is no angel, earth, sky, mountain or river who does not fear the day of Friday.

[ Ibn-e-Maja, Volume:1 Page:369 Hadees: 1084 ]


حضرت سعد بن معاذ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم) نے فرمایا جمعے کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللہ نے نزدیک سب سے بڑا ہے. اور یہ اللہ کے نزدیک عید الاضحٰی و عید الفطر سے بھی بڑا ہے ۔ اس میں پانچ خصوصیات ہیں۔* اللہ تعالیٰ نے اس دن آدم (علیہ السلام) کو پیدا کیا۔ * اسی دن انہیں زمین پر اتارا۔ * اور اسی دن انہیں وفات دی۔ * اور اسی میں ایک ساعت ایسی ہے کہ بندہ اس وقت جس چیز کا سوال کرے، اللہ اسے دے گا۔ جب تک حرام کا سوال نہ کرے۔ * اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ * کوئی مقرب فرشتہ،آسمان زمین، ہوا اور پہاڑ و دریا، ایسا نہیں کہ جمعے کے دن سے نہ ڈرتا ہو۔ 

[ ابن ماجہ، جلد 1 ، صفحہ 369 ، حدیث 1084 ]

No comments:

Post a Comment