Then Abu shibli - rhmth Allah very humbly asked him "What is Sufism"
Prophet (blessings of Allah Mansur alhlaj rhmth) What you are seeing the greatest level of Sufism is low, because a familiar not only with the highest level - even to our soul becomes weaker.
Then said, "God Remember is going to forget the world and the Hereafter and he is the true lover of Allah.
And independent of everything except God and his existence in Sufi worship is poor, this is not the only one he knows and is familiar with this
اس وقت حضرت ابوبکر شبلی - رحمتہ الله علیہ نے بڑی عاجزی سے پوچھا "تصوف کسے کہتے ہیں"
فرمایا (منصور الحلاج رحمتہ الله علیہ نے) یہ جو تم دیکھ رہے ہو یہ تصوف کا ادنی ترین درجہ ہے ، کیونکہ اعلی ترین درجے سے تو کوئی واقف ہی نہیں - ہماری تو یہاں تک پہنچ کر روح فنا ہو جاتی ہے ۔ پھر فرمایا "خدا کی یاد میں دنیا و آخرت کو فراموش کر دینے والا ہی واصل الی اللہ ہوتا ہے اور خدا کے سوا ہر شے سے مستغنی ہو کر عبادت کرنا فقر ہے صوفی اپنی زات میں اس لیے واحد ہوتا ہے کہ نہ تو وہ کسی کو جانتا ہے اور نہ اس سے کوئی واقف ہوتا ہے
- اشفاق احمد ۔ سفر در سفر
No comments:
Post a Comment